Category: Uncategorized
-
حسن مجتبٰی کہانی بہوت لمبی ہے۔ مانا کہ چلو آفاق احمد کو پھر فوج نے ری لانچ کیا ہوگا لیکن کراچی کے مسئلے تو یہ جنوئین ہیں، نہ جن میں ٹرانسپورٹ، ڈمپر اور ٹینکر مافیاز بھی ہیں۔ وڈیروں کی حکومت اور اس میں مہاجر شہری وڈیروں کا ٹھیک ٹھاک حصہ بھی رہا ہے۔ مجنوں خان چانڈیو…