Category: Uncategorized
-
چھٹی قسط حسن مجتبٰی سندھی کلچر ڈے کی صبح ہم پر یروشلم میں آئی۔ یہ سوچ کر بھلا لگا کہ یروشلم کی سرزمین پر ہم لوگ، میں اور میرا دوست پیارا دوست عطا اجرک پہنے ہوئے تھے۔ وہ اجرک جو موہن جو دڑو کے پریسٹ کنگ کے بھی کاندھوں پر تھی۔ کبھی نہیں سوچا تھا، پانچ ہزار سالہ موہن…