Category: Uncategorized

  • حسن مجتبٰی ہم بلوچ عورتیںاب پہاڑ بن چکی ہیںتم پر چیختا صحرادھاڑتا سمندرجس میں ہمارے گمشدہ بیٹوں، بھائیوں، شوہروں کے دکھ تمہیں بہا لے جائیں گےوطن ہمارا ہےگوادر ہمارا، پسنی جیونی ہمارا،ہمارا مستونگ قلات،جھالاوان، ساراوان ہمارا،چاغی، چاہ بہار ہماراتہمارے ہاتھ میں بندوقہمارے ہاتھوں میں اب بھی پھول ہےتمہاری بندوقیں ہمارے بلٹ پروف خواب کے سامنے…

Design a site like this with WordPress.com
Get started