Category: Uncategorized
-
حسن مجتبٰی ساتویں قسط ہم قدیم یروشلم کی عظیم گلیوں سے گزرتے ہوئے ایک عبادتگاہ لگتی عمارت کے چاندی کے جیسے دروازے تک پہنچے۔ اس دروازے والی عمارت کا نام “بیت الکبلا تھا” جو قدیم یروشلم کی ایسی ایک گلی میں تھی، بیت الکبالا یعنی لفظی معنی میں خدا کا گھر ۔ یہودی عقیدے سے…