Category: Uncategorized
-
حسن مجتبٰی آج کل معرکے پیپسی کولا کو اسرائیل سے نتھی کرکے اس کا بائیکاٹ کر رہے ہیں یا لوٹ رہے ہیں۔ اور یہ کہتے ہوئے کہ پیپسی کا مطلب ہے پریزرو ایوری پینی سیوڈ فار اسرائیل ۔خیر میں تو کوئی بھی سافٹ ڈرنک یا سوڈا اکثر نہیں پیتا۔ لیکن تاریخی سچائیاں بہت بہت مختلف…