Category: Uncategorized
-
بلوچ لبریشن آرمی ایک عسکری تنظیم ہے، جس کے پاس ، کسی ملکی ادارے کی طرح جو ٹیکسوں سے اپنا متعین بجٹ حاصل کرے، جنگ کیلئے وسائل کبھی بہت زیادہ نہیں ہوتے۔ اس کی عسکری شریانوں سے جو خون اس کے دھڑکتے دل تک پہنچتا ہے، وہ بلوچستان کے روز و شب سے دل شکستہ، اپنے…