Category: Uncategorized
-
تیسری قسط حسن مجتبٰی ویسے تو ڈین کے نارنگیوں، سائنس اور سینیگاگز (یہودی عبادتگاہوں )کے شہر رہووت یا تل ابیب سے یروشلم کا فاصلہ بذریعہ روڈ یا ٹرین بمشکل گھنٹہ ڈیڑھ ہوگا لیکن اب ہم چار ہزار سال کے سفر میں داخل ہوچکے تھے۔ پہلا میرا خیال جو اس مقدس شہر کی طرف جاتا ہے وہ ہے…