Category: Uncategorized
-
ٹریبلنکا اور آشوٹز کی قتل گاہیں حسن مجتبٰی میں نے پولینڈ کو تین حوالوں سے جانا تھا۔ یہ یکم نومبر انیس سو انہتر ہے۔ پرانے کراچی ایئر پورٹ کے ٹارمک پر ایک غیر ملکی وی وی آئی پی شخصیت کیلئے سرخ قالین بچھا ہے۔ اس سرخ قالین پر اعلی سول و فوجی عملدار، کراچی کے ممتاز شہری،…