Category: Uncategorized
-
چوتھی قسط حسن مجتبٰی اسرائیل میری سندھ کی طرح کتنے مختلف مذاہب کی جائے پیدائش یا تہاذیب کا گہوارہ ہے۔ مغرب کا وقت، جب زاہد معبد کو جاتا ہے اور رند میخانے کو۔ انہیں اندازہ نہیں تھا، ہم فلسطینیوں سے زیادہ فلسطینی، عربوں سے زیادہ عرب ہیں یہ شبات کا ظہرانہ یہودیوں کا بڑا کھانا تھا۔…