Category: Uncategorized
-
پانچویں قسط حسن مجتبٰی شبات شام کے ملگجی اندھیرے میں اختتام کو پہنچا تھا۔ ہوٹل میں اب ایک اور قسم کی افراتفری تھی۔ واپسی کی افراتفری، ان فیملیوں کی جو یروشلم میں شبات منانے کو اس ہوٹل میں ٹھہرے تھے۔ اب وہ اپنی واپسی کا رخت سفر باندھے جانے کو تھے یعنی کہ کوچ کا نقارہ بج چکا…