Category: Uncategorized
-
حسن مجتبیٰ آٹھویں قسط اب ہم مسجد الاقصیٰ کمپاؤنڈ کے گیٹ پر تھے جس کے دیکھنے کی حسرت میں ہم میں سے بہت سوں کے پرکھے پرکھوں کے پرکھے اس جہان رنگ و بو سے کوچ کر گئے۔ اب اور ان لمحوں وہ سنہری گنبد ہماری آنکھوں کے سامنے تھا جسے غلط طور پر مسجد…